तो याद रखो जब सूर (नरसिंघा) में एक फूँक मारी जाएगी,
چنانچہ جب صورمیں پھونکاجائے گا،ایک بارپھونکنا۔
پس ( یاد رکھو ) جبکہ صور میں ایک ہی بار پھونک ماری جائے گی ۔
سو جب ایک بار صور پھونکا جائے گا ۔
10پھر جب ایک دفعہ صور میں پھونک مار دی جائے گی
پس جب صور میں ایک ہی بار پھونک ماری جائے گی
پھر جب ایک ہی دفعہ صور میں پھونک مار دی جائے گی ۔
پھرجب صورمیں ایک دفعہ پھونک ماری جائے گی
پھر جب صور پھونک دیا جائے ایک دم ،
پھر جب صور میں ایک مرتبہ پھونک ماری جائے گے