Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ताकि उसे तुम्हारे लिए हम शिक्षाप्रद यादगार बनाएँ और याद रखने वाले कान उसे सुरक्षित रखें

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تاکہ ہم اُس کو تمہارے لیے نصیحت بنادیں اوریادرکھنے والے کان اُس کویادرکھیں۔

By Amin Ahsan Islahi

تاکہ ہم اس ( واقعہ ) کو تمہارے لئے ایک درسِ موعظت بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اس کو ( سنیں اور ) محفوظ رکھیں ۔

By Hussain Najfi

تاکہ ہم اس ( وا قعہ ) کو تمہارے لئے یادگار بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اسے محفوظ رکھیں ۔

By Moudoodi

تاکہ اس واقعہ کو تمہارے لیے ایک سبق آموز یادگار بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں9 ۔

By Mufti Naeem

تاکہ ہم اس ( واقعے ) کو تمہارے لیے سبق کا ذریعہ بنائیں اور محفوظ رکھنے والوں کے کان اسے محفوظ رکھ سکیں

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ ہم اس واقعے کو تمہارے لیے سبق آموز بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اسے ( سن کر ) یاد رکھیں ۔

By Noor ul Amin

تاکہ ہم اسے تمہاری یادگاربنادیں اور یادرکھنے والے کان اس کی یادکومحفوظ رکھیں

By Kanzul Eman

کہ اسے ( ف۱۷ ) تمہارے لیے یادگار کریں ( ف۱۸ ) اور اسے محفوظ رکھے وہ کان کہ سن کر محفوظ رکھتا ہو ( ف۱۹ )

By Tahir ul Qadri

تاکہ ہم اس ( واقعہ ) کو تمہارے لئے ( یادگار ) نصیحت بنا دیں اور محفوظ رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں