जब पानी उमड़ आया तो हम ने तुम्हें प्रवाहित नौका में सवार किया;
بے شک جب پانی حد سے گزرگیاتوہم ہی نے تمہیں کشتی میں سوارکر دیا۔
اور جب پانی حد سے گذر گیا تو ہم ہی نے تم کو کشتی میں سوار کرایا ۔
اور پانی جب حد سے بڑھ گیا تو ہم نے تم کو ( یعنی تمہارے آباء و اجداد کو ) کشتی میں سوار کیا ۔
جب پانی کا طوفان حد سے گزر گیا7 تو ہم نے تم کو کشتی میں سوار کر دیا تھا 8
جب ( طوفانِ نوح میں ) پانی حد سے گزرنے لگا تو ہم نے تمہیں کشتی میں سوار کیا
جب پانی طغیانی پر آیا تو ہم نے تمہیں کشتی میں سوار کردیا ۔ ( ٥ )
جب ( قوم نوح پر ) پانی کاطوفان حدسے بڑھا توہم نے تمہیں کشتی میں سوار کیا
بیشک جب پانی نے سر اٹھایا تھا ( ف۱٤ ) ہم نے تمہیں ( ف۱۵ ) کشتی میں سوار کیا ( ف۱٦ )
بے شک جب ( طوفانِ نوح کا ) پانی حد سے گزر گیا تو ہم نے تمہیں رواں کشتی میں سوار کر لیا