उन्होंने अपने रब के रसूल की अवज्ञा की तो उस ने उन्हें ऐसी पकड़ में ले लिया जो बड़ी कठोर थी
پس انہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی تواﷲ تعالیٰ نے انہیں بڑی سخت گرفت میں پکڑا۔
پس انہوں نے اپنے رب کے رسولوں کی نافرمانی کی تو اس نے ان کو اپنی سخت گرفت میں دبوچ لیا ۔
۔ ( یعنی ) اپنے پروردگار کے رسول ( ع ) کی نافرمانی کی تو اس ( اللہ ) نے ان کو حد سے بڑھی ہوئی گرفت میں لے لیا ۔
ان سب نے اپنے رب کے رسول کی بات نہ مانی تو اس نے ان کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑا ۔
پس انہوں نے اپنے رب کے رسولوں کی نافرمانی کی ، پس ہم نے ان کو انتہائی سخت طریقے سے گرفت میں لیا
کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تھی ، اس لیے اللہ نے انہیں سخت پکڑ میں لے لیا ۔
ان سب نے اپنے پر وردگارکے رسول کی نافرمانی کی تواللہ نے بھی ا نہیں بڑی شدت سے پکڑا
تو انہوں نے اپنے رب کے رسولوں کا حکم نہ مانا ( ف۱۳ ) تو اس نے انہیں بڑھی چڑھی گرفت سے پکڑا ،
پس انہوں نے ( بھی ) اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی ، سو اللہ نے انہیں نہایت سخت گرفت میں پکڑ لیا