Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْغَدَقُ: کے معنی بہت زیادہ اور وافر کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے۔ (لَاَسۡقَیۡنٰہُمۡ مَّآءً غَدَقًا ) (۷۲:۱۶) تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے۔ اور اسی سے غَدِقَتْ عَیْنُہٗ تَغْدَقُ ہے جس کے معنی آنکھ سے خوب پانی بہنا کے ہیں اور غَیْدَاقٌ ہر اس چیز کو کہتے ہیں جو وافر اور زیادہ ہو عام اس سے کہ پانی ہو یا گفتگو اور یا دوڑ ہو۔

Words
Words Surah_No Verse_No
غَدَقًا سورة الجن(72) 16