Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْغُصَّۃُ: اس ہڈی کو کہتے ہیں جو حلق میں پھنس کر رہ جاتی ہے۔ قرآن پاک میں ہے۔ (وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ) (۷۳:۱۳) اور گلوگیر کھانا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
غُصَّةٍ سورة المزمل(73) 13