Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْکَثِیْبُ:ریت کا ٹیلہ۔چنانچہ آیت: (وَ کَانَتِ الۡجِبَالُ کَثِیۡبًا مَّہِیۡلًا) (۷۳۔۱۴) اور پہاڑ (ایسے بھربھرے گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں گے اور کَثِیْبٌ کی جمع اَکْثِبَۃٌ وَّکُتُبٌ وَکُثْبَانٌ) آتی ہے۔اور معنی اجتماع کے لحاظ سے دودھ اور کھجوروں کی تھوڑی سے مقدار کو کَثِیْبَۃِ کہا جاتا ہے۔ کَثَبَ: (ض) اصل معنی اکٹھا کرنا کے ہیں اور اس سے صفت فاعلی کَاثِبٌ آتی ہے جس کے معنی ہیں’’جمع کرنے والاٗٗ۔اور اَلتَّکْثِیْبُ کے معنی شکار کے اپنے آپ پر موقعہ دینے کے ہیں چنانچہ کہا جاتا ہے:اَکْثَبَکَ الصَّیْدُ فَاَرْمِہ) (کہ شکار ہتھے پر آگیا ہے لہذا اسے شکارکرلو) ۔اور یہ کَثْبٌ سے مشتق ہے جس کے معنی ہونا کے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
كَثِيْبًا سورة المزمل(73) 14