Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْحَرَکۃُ: یہ سکون کی ضد ہے اور جسم کے ساتھ مخصوص ہے یعنی جسم کے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کو حرکت کہا جاتا ہے۔ اور کبھی کسی چیز میں تغیر ہونے یا اس کے اجزاء میں کمی بیشی واقع ہونے پر بھی تحرک کذا کہہ لیتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (لَا تُحَرِّکۡ بِہٖ لِسَانَکَ ) (۷۵:۱۶) اور (اے محمد ﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو۔

Words
Words Surah_No Verse_No
تُحَرِّكْ سورة القيامة(75) 16