Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْمَشِیْحُ: مخلوط شے۔ ج اَمْشَاج قرآن پاک میں ہے (اَمۡشَاجٍ نَّبۡتَلِیۡہِ ) (۷۶۔۲) نطفہ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں۔ یعنی خون کی مختلف خلطوں سے اور مختلف خلطوں سے مختلف قویٰ مراد ہیں۔ (1) جن کی طرف یہ اٌیت (وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ سُلٰلَۃٍ مِّنۡ طِیۡنٍ خَلۡقًا اٰخَرَ) (۲۳۔۱۲) اور ہم نے انسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا کیا۔ میں اشارہ پایا جاتا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
اَمْشَاجٍ سورة الدھر(76) 2