Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने मनुष्य को एक मिश्रित वीर्य से पैदा किया, उसे उलटते-पलटते रहे, फिर हम ने उसे सुनने और देखने वाला बना दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہم نے انسان کوبلاشبہ ایک مخلوط نطفے سے پیداکیاتاکہ ہم اسے آزمائیں،سو ہم نے اُس کو خوب سننے والا،خوب دیکھنے والابنایا۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک ہم نے انسان کو پیدا کیا پانی کی ایک مخلوط بوند سے – اس کو الٹتے پلٹتے رہے یہاں تک کہ ہم نے اس کو سننے دیکھنے والا بنادیا ۔

By Hussain Najfi

بےشک ہم نے انسان کو مخلوط نطفے سے پیدا کیا تاکہ ہم اسے آزمائیں پس اس لئے ہم نے اسے سننے والا ( اور ) دیکھنے والا بنایا ۔

By Moudoodi

ہم نے انسان کو ایک مخلوط نطفے سے پیدا کیا2 تاکہ اس کا امتحان لیں3 اور اس غرض کے لیے ہم نے اسے سننے اور دیکھنے والا بنایا4 ۔

By Mufti Naeem

بے شک ہم نے ( ہر ) انسان کو ملے جلے نطفے سے پیدا کیا ( تاکہ ) ہم اسے آزمائیں ، پس ہم نے اسے سننے ( اور ) دیکھنے والا بنایا

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے انسان کو ایک ملے جلے نطفے سے اس طرح پیدا کیا ( ١ ) کہ اسے آزمائیں ۔ پھر اسے ایسا بنایا کہ وہ سنتا بھی ہے ، دیکھتا بھی ہے ۔

By Noor ul Amin

ہم نے انسان کو ( مرد اور عورت کے ) مخلوط نطفہ سے پیدا کیا تاکہ ہم اسے آزمائیں پھراسے سننے اور دیکھنے والا بنادیا

By Kanzul Eman

بیشک ہم نے آدمی کو کیا ملی ہوئی منی سے ( ف٤ ) کہ وہ اسے جانچیں ( ف۵ ) تو اسے سنتا دیکھتا کردیا ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

بے شک ہم نے انسان کو مخلوط نطفہ سے پیدا فرمایا جسے ہم ( تولّد تک ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ کی طرف ) پلٹتے اور جانچتے رہتے ہیں ، پس ہم نے اسے ( ترتیب سے ) سننے والا ( پھر ) دیکھنے والا بنایا ہے