Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने उसे मार्ग दिखाया, अब चाहे वह कृतज्ञ बने या अकृतज्ञ

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ ہم نے اُس کوراستہ دِکھادیاخواہ وہ شکر کرنے والا ہو یا ناشکرا۔

By Amin Ahsan Islahi

ہم نے اس کو راہ سجھادی – چاہے وہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا!

By Hussain Najfi

بلاشبہ ہم نے اسے راستہ دکھا دیا ہے اب چاہے شکر گزار بنے اور چاہے ناشکرا بنے ۔

By Moudoodi

ہم نے اسے راستہ دکھایا ، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا5 ۔

By Mufti Naeem

بلاشبہ ہم نے اسے راستے کی رہنمائی فرمائی کہ یا تو شکر گزار بنے یا ( چاہے تو ) ناشکرا بنے

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے اسے راستہ دکھایا کہ وہ یا تو شکر گذار ہو ، یا ناشکرا بن جائے ۔

By Noor ul Amin

بیشک ہم نے راہ راست کی طرف اس کی راہنمائی کردی ہے ، چاہےتووہ شکرگزاربنے اور چاہےنہ شکری کرے

By Kanzul Eman

بیشک ہم نے اسے راہ بتائی ( ف۷ ) یا حق مانتا ( ف۸ ) یا ناشکری کرتا ( ف۹ )

By Tahir ul Qadri

بے شک ہم نے اسے ( حق و باطل میں تمیز کرنے کے لئے شعور و بصیرت کی ) راہ بھی دکھا دی ، ( اب ) خواہ وہ شکر گزار ہو جائے یا ناشکر گزار رہے