Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने इनकार करने वालों के लिए ज़ंजीरें और तौक़ और भड़कती हुई आग तैयार कर रखी है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقیناہم نے کافروں کے لیے زنجیریں اورطوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بیشک ہم نے کفر کرنے والوں کیلئے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

By Hussain Najfi

بےشک ہم نے کافروں کیلئے زنجیریں ، طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

By Moudoodi

کفر کرنے والوں کے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے ۔

By Mufti Naeem

بے شک ہم نے کافروں کے ( عذاب کے ) لیے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی آگ تیار کررکھی ہے

By Mufti Taqi Usmani

ہم نے ہی کافروں کے لیے زنجیریں ، گلے کے طورق اور بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے ۔

By Noor ul Amin

بلاشبہ ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں ، طوق اور بھڑکتی آگ تیاررکھی ہے

By Kanzul Eman

بیشک ہم نے کافروں کے لیے تیار کر رکھی ہیں زنجیریں ( ف۱۰ ) اور طوق ( ف۱۱ ) اور بھڑکتی آگ ( ف۱۲ )

By Tahir ul Qadri

بیشک ہم نے کافروں کے لئے ( پاؤں کی ) زنجیریں اور ( گردن کے ) طوق اور ( دوزخ کی ) دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے