اِنَّاۤ | اَعۡتَدۡنَا | لِلۡکٰفِرِیۡنَ | سَلٰسِلَا۠ | وَاَغۡلٰلًا | وَّسَعِیۡرًا |
بےشک ہم | تیار کر رکھا ہے ہم نے | کافروں کے لیے | زنجیروں کو | اور طوق کو | اور بھڑکتی آگ کو |
اِنَّاۤ | اَعۡتَدۡنَا | لِلۡکٰفِرِیۡنَ | سَلٰسِلَا۠ | وَاَغۡلٰلًا | وَّسَعِیۡرًا |
یقیناہم نے | تیارکررکھی ہیں | کافروں کے لیے | زنجیریں | اورطوق | اوربھڑکتی آگ |