Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या मनुष्य पर काल-खंड का ऐसा समय भी बीता है कि वह कोई ऐसी चीज़ न था जिस का उल्लेख किया जाता?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیاانسان پرزمانے میں سے کوئی وقت ایسابھی آیاہے جب وہ قابلِ ذکرچیزہی نہ تھا؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا گذرا ہے انسان پر کوئی وقت زمانے میں ایسا جب وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا؟

By Hussain Najfi

بےشک انسان پر زمانہ میں ایک ایسا وقت گزر چکا ہے جب وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا ۔

By Moudoodi

کیا انسان پر لامتناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا1؟

By Mufti Naeem

تحقیق ( ہر ) انسان پر زمانے کا ایک ایسا وقت ( بھی ) آچکا ہے کہ وہ کوئی قابلِ ذکر چیز نہ تھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

انسان پر کبھی ایسا وقت آیا ہے کہ نہیں جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہیں تھا؟

By Noor ul Amin

انسان پر ( لامتناہی ) زمانہ سے کبھی ایک وقت بھی ایسانہیں آیاجب وہ کوئی قابل ذکر چیز تھا؟

By Kanzul Eman

بیشک آدمی پر ( ف۲ ) ایک وقت وہ گزرا کہ کہیں اس کا نام بھی نہ تھا ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

بے شک انسان پر زمانے کا ایک ایسا وقت بھی گزر چکا ہے کہ وہ کوئی قابلِ ذِکر چیز ہی نہ تھا