Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
RELATED WORDS OF
1 Words Found
قَمْطَرِيْرًا
Lughaat
اَلْقَمْطَرِیْرُ : سخت قرآن پاک میں ہے : (عَبُوْسَا قَمْطَرِیْرًا ) جو (چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر) کردینے والا۔ (۷۶۔۱) قَمْطَرِیْرٌ ایک لغت میں قماطیر بھی ہے۔