اَلْوَھَجُ کے معنی گرمی کی حرارت یا روشنی کے ہیں اور یہی معنی وَھَجَانٌ کے ہیں۔ چنانچہ آیت: (وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا) (اور آفتاب کو) روشن چراغ بنایا۔ میں وَھَّاجٌ کے معنی (بافراط) روشنی کرنیو الا کے ہیں۔ وَھَجَتِ النَّارُ: (ف ض س) آگ روشن ہونا۔
Words | Surah_No | Verse_No |
وَّهَّاجًا | سورة النبأ(78) | 13 |