और एक तप्त और प्रकाशमान प्रदीप बनाया,
اور ہم نے ایک بہت گرم روشن چراغ بنا دیا۔
اور ( اس کے اندر ) ایک روشن چراغ نہیں رکھا؟
اور ہم ہی نے ( دن میں ) ایک نہایت روشن چراغ ( سورج ) بنایا ۔
اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا10 ،
اور ہم نے روشن چمکدار چراغ ( سورج ) بنایا
اور ہم نے ہی ایک دہکتا ہوا چراغ ( سورج ) پیدا کیا ۔
اور ہم نے ایک چمکتاہوا چراغ ( یعنی سورج ) بنایا
اور ان میں ایک نہایت چمکتا چراغ رکھا ( ف۱٤ )
اور ہم نے ( سورج کو ) روشنی اور حرارت کا ( زبردست ) منبع بنایا