और तुम्हारे ऊपर सात सुदृढ़ आकाश निर्मित किए,
اورہم نے تمہارے اُوپرسات مضبوط (آسمان) بنائے۔
اور تمہارے اوپر سات محکم ( آسمان ) نہیں بنائے؟
اور ہم نے تم پر سات مضبوط ( آسمان ) بنائے ۔
اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان قائم کیے9 ،
اور ہم نے تمہارے اوپر سات مضبوط ( آسمان ) بنائے
اور ہم نے ہی تمہارے اوپر سات مضبوط وجود ( آسمان ) تعمیر کیے ۔
اور ہم نے تمہارے اوپرسات ( آسمان ) بنادئیے ہیں
اور تمہارے اوپر سات مضبوط چنائیاں چنیں ( تعمیر کیں ) ( ف۱۳ )
اور ( اب خلائی کائنات میں بھی غور کرو ) ہم نے تمہارے اوپر سات مضبوط ( طبقات ) بنائے