और दिन को जीवन-वृत्ति के लिए बनाया
اورہم نے دن کوروزی کمانے کاوقت بنایا۔
اور دن کو وقت معاش نہیں بنایا؟
اور دن کو تحصیلِ معاش کا وقت بنایا ۔
اور دن کو معاش کا وقت بنایا8 ،
اور ہم نے دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا
اور دن کو روزی حاصل کرنے کا وقت ہم نے قرار دیا ۔
اور ہم نے دن کو روزی کمانے کا وقت بنایا
اور دن کو روزگار کے لیے بنایا ( ف۱۲ )
اور ہم نے دن کو ( کسبِ ) معاش ( کا وقت ) بنایا ( ہے )