(وَ اَغۡطَشَ لَیۡلَہَا ) (۷۹:۲۹) او راس نے رات کو تاریک بنایا۔ یہ اصل میں رَجُلٌ اَغْطَشُ سے ہے جس کے معنی کمزور نظر اور چندھے آدمی کے ہیں۔ فُلَاۃٌ غَطْشٰی: اس صحرا کو کہتے ہیں جس میں راستہ نہ ملتا ہو۔ اَلتَّغَاطُشُ کسی چیز سے آنکھیں بند کرلینا۔ غفلت برتنا۔
Words | Surah_No | Verse_No |
وَاَغْطَشَ | سورة النازعات(79) | 29 |