और उस की रात को अन्धकारमय बनाया और उस का दिवस-प्रकाश प्रकट किया
اوراُس کی رات کوتاریک کیااوراُس کے دن کی روشنی کونکالا۔
اور اس کی رات ڈھانک دی اور اس کے دن کو بے نقاب کیا ۔
اور اس کی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو ظاہر کیا ۔
اور اس کی رات ڈھانکی اور اس کا دن نکالا15 ۔
اور اس کی رات کو ( تاریکی سے ) ڈھانکا اور اس کے دن کو ظاہر فرمایا
اور اس کی رات کو اندھیری بنایا ہے ، اور اس کے دن کی دھوپ باہر نکال دی ہے ۔
اور اس کی رات کو تا ریک کر دیا اور دن کو دھوپ نکالی
۔ ( ۲۹ ) اس کی رات اندھیری کی اور اس کی روشنی چمکائی ( ف۳۵ )
اور اُسی نے آسمانی خلا کی رات کو ( یعنی سارے خلائی ماحول کو مثلِ شب ) تاریک بنایا ، اور ( اِس خلا سے ) ان ( ستاروں ) کی روشنی ( پیدا کر کے ) نکالی