Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلطَّفِیْفُ: کے معنی حقیر اور تھوڑی سی چیز کے ہیں اسی سے ناقابل اعتناء چیز کو طَفَافَۃٌ کہا جاتا ہے اور طَفَّفَ الْکَیْلَ کے معنی ہیں: اس نے پیمانے کو پورا بھرکر نہیں دیا۔ اس میں کمی کی قرآن پاک میں ہے: (وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ) (۸۳:۱) ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے خرابی ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
لِّـلْمُطَفِّفِيْنَ سورة المطففين(83) 1