तबाही है घटाने वालों के लिए,
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔
برا ہو ناپ تول میں کمی کرنے والوں کا!
بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے ( ڈنڈی مارنے ) والوں کے لئے ۔
تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں1 کے لیے ۔
ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی ۔
ہلاکت وبربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئے
( ۱ ) کم تولنے والوں کی خرابی ہے ،
بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئے