जो नापकर लोगों पर नज़र जमाए हुए लेते हैं तो पूरा-पूरा लेते हैं,
وہ لوگ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورالیتے ہیں۔
جو دوسروں سے نپوائیں تو پورا نپوائیں
جب وہ ( اپنے لئے ) لوگوں سےناپ کر لیں تو پورا لیتے ہیں ۔
جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں ،
جو لوگوں سے ناپ کرلیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں ۔
جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کرلیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں ۔
کہ جب ( خود ) لوگوں سے ماپ کر لیتے ہیں تو پوراپورالیتے ہیں
( ۲ ) وہ کہ جب اوروں سے ناپ لیں پورا لیں ،
یہ لوگ جب ( دوسرے ) لوگوں سے ناپ لیتے ہیں تو ( ان سے ) پورا لیتے ہیں