किन्तु जब उन्हें नापकर या तौलकर देते हैं तो घटाकर देते हैं
اورجب اُنہیں ناپ کریاتول کردیتے ہیں تو اُنہیں کم دیتے ہیں۔
اور جب ان کیلئے ناپیں یا تولیں تو اس میں کمی کریں ۔
اور جب لوگوں کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں ۔
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں2 ۔
اور جب وہ ان ( لوگوں ) کو ناپ کر دیتے ہیں تو ( ان کا ) نقصان کرتے ہیں
اور جب وہ کسی کو ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو گھٹا کردیتے ہیں ۔ ( ١ )
اور جب دوسروں کو ماپ کریاتول کر دیتے ہیں توگٹھادیتے ہیں
( ۳ ) اور جب انہیں ناپ تول کردی کم کردیں ،
اور جب انہیں ( خود ) ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو گھٹا کر دیتے ہیں