Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या वे समझते नहीं कि उन्हें (जीवित होकर) उठना है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کیایہ لوگ یقین نہیں رکھتے کہ یقیناًوہ اُٹھائے جانے والے ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

کیا یہ لوگ یہ گمان نہیں رکھتے کہ ایک دن وہ اٹھائے جانے والے ہیں؟

By Hussain Najfi

کیا یہ لوگ خیال نہیں کرتے کہ وہ ( دوبارہ زندہ کر کے ) اٹھائے جائیں گے ۔

By Moudoodi

کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟

By Mufti Naeem

کیا ان لوگوں کو خیال نہیں کہ بلاشبہ انہیں ( مرنے کے بعد دوبارہ ) اُٹھایا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کر کے ا ٹھایا جائے گا؟

By Noor ul Amin

کیا وہ خیال نہیں کرتے کہ وہ ( دو با رہ زندہ کرکے ) اٹھا ئے جانے والے ہیں

By Kanzul Eman

( ٤ ) کیا ان لوگوں کو گمان نہیں کہ انہیں اٹھنا ہے ،

By Tahir ul Qadri

کیا یہ لوگ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ وہ ( مرنے کے بعد دوبارہ ) اٹھائے جائیں گے