Blog
Books
Search Quran
Lughaat

رَحِیقٌ: (خالص عمدہ شراب جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہ ہو) قرآن پاک میں ہے: (یُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِیۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍ ) (۸۳:۲۵) ان کو شراب خالص سربند پلائی جائے گی۔

Words
Words Surah_No Verse_No
رَّحِيْقٍ سورة المطففين(83) 25