उन्हें मुहरबंद विशुद्ध पेय पिलाया जाएगा,
اُن کومُہربند خالص شراب پلائی جائے گی۔
سر بہ مہر شرابِ خالص ان کو پینے کو ملے گی ۔
انہیں سر بمہر عمدہ شراب ( طہور ) پلائی جائے گی ۔
ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی
انہیں ( ایسی ) خالص شراب پلائی جائے گی ( جو ) سر ظہر ( سِیل پیک ) ہوگی
انہیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہوگی ۔
انہیں سربمہر خالص شراب پلائی جائے گی
( ۲۵ ) نتھری شراب پلائے جائیں گے جو مہُر کی ہوئی رکھی ہے ( ف۲۵ )
انہیں سر بہ مہر بڑی لذیذ شرابِ طہور پلائی جائے گی