Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

मुहर उस की मुश्क ही होगी - जो लोग दूसरों पर बाज़ी ले जाना चाहते हो वे इस चीज़ को प्राप्त करने में बाज़ी ले जाने का प्रयास करें -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس پر کستوری کی مُہر ہوگی اوراس میں رغبت رکھنے والوں کے لیے لازم ہے کہ مقابلہ کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

جس پر مشک کی مہر ہوگی – یہ چیز ہے جس کی طلب میں طالبوں کو سرگرم ہونا چاہئے ۔

By Hussain Najfi

جس پر مشک کی مہر ہوگی ۔ اس چیز میں سبقت لے جانے والوں کو سبقت ( اور رغبت ) کرنی چاہیے ۔

By Moudoodi

جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی10 ۔ جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں ۔

By Mufti Naeem

اسکی مہر مشک ( کستوری ) ( کی ) ہوگی ، اور اس ( جیسی نعمتوں ) میں رغبت کرنے والوں کو رغبت کرنی چاہیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس کی مہر بھی مشک ہی مشک ہوگی ۔ اور یہی وہ چیز ہے جس پر للچانے والوں کو بڑھ چڑھ کر للچانا چاہیے ۔

By Noor ul Amin

جس پر مشک کی مہرہوگی ، پس سبقت کرنے والوں کو ( ان نعمتوں کے حصول کے لئے ) سبقت کرنی چاہیے

By Kanzul Eman

( ۲٦ ) اس کی مہُر مشک پر ہے ، اور اسی پر چاہیے کہ للچائیں للچانے والے ( ف۲٦ )

By Tahir ul Qadri

اس کی مُہر کستوری کی ہوگی ، اور ( یہی وہ شراب ہے ) جس کے حصول میں شائقین کو جلد کوشش کر کے سبقت لینی چاہیے ( کوئی شرابِ نعمت کا طالب و شائق ہے ، کوئی شرابِ قربت کا اور کوئی شرابِ دیدار کا ۔ ہر کسی کو اس کے شوق کے مطابق پلائی جائے گی )