और उस में 'तसनीम' का मिश्रण होगा,
اور اُس میں تسنیم کی آمیزش ہو گی۔
اور اس میں تسنیم کی ملونی ہوگی ۔
ور اس ( شراب میں ) تسنیم کی آمیزش ہوگی ۔
اس شراب میں تسنیم11 کی آمیزش ہوگی ،
اور اس میں ’’تسنیم‘‘کی آمیزش ہوگی
اور اس شراب میں تسنیم کا پانی ملا ہوا ہوگا ۔ ( ٥ )
اوراس شراب میں تسنیم کی آ میزش ہوگی
( ۲۷ ) اور اس کی ملونی تسنیم سے ہے ( ف۲۷ )
اور اس ( شراب ) میں آبِ تسنیم کی آمیزش ہوگی