Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हाल यह है कि वह एक स्रोत है, जिस पर बैठकर सामीप्य प्राप्त लोग पिएँगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ایک ایسا چشمہ ہے جس میں سے مقرب لوگ پئیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

ایک خاص چشمہ جس پر مقربین بیٹھ کر پئیں گے ۔

By Hussain Najfi

یہ وہ چشمہ ہے جس سے مقرب لوگ پئیں گے ۔

By Moudoodi

یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( جو ) ایک چشمہ ( ہے ) جس سے ’’مقرب لوگ‘‘ پئیں گے

By Mufti Taqi Usmani

جو ایک ایسا چشمہ ہے کہ جس سے اللہ کے مقرب بندے پانی پئیں گے ۔

By Noor ul Amin

یہ ایک چشمہ ہے جس سے مقرب لوگ پئیں گے

By Kanzul Eman

( ۲۸ ) وہ چشمہ جس سے مقربان بارگاہ پیتے ہیں ( ف۲۸ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( یہ تسنیم ) ایک چشمہ ہے جہاں سے صرف اہلِ قربت پیتے ہیں