जो अपराधी हैं वे ईमान लाने वालों पर हँसते थे,
وہ لوگ جنہوں نے جرم کیے وہ ان پرجولوگ ایمان لائے، ہنساکرتے تھے۔
جو مجرم رہے ہیں وہ ان لوگوں کے حال پر ہنستے رہے ہیں کو ایمان والے تھے ۔
بےشک جو مجرم لوگ تھے وہ ( دارِ دنیا میں ) اہلِ ایمان پر ہنستے تھے ۔
مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے ،
بے شک مجرم لوگ ایمان والوں کا ( دنیا میں ) مذاق اُڑایا کرتے تھے
جو لوگ مجرم تھے ، وہ ایمان والوں پر ہنسا کرتے تھے ۔
مجرم لوگ ( دنیا میں ) ایمانداروں پر ہنساکرتے تھے
( ۲۹ ) بیشک مجرم لوگ ( ف۲۹ ) ایمان والوں سے ( ف۳۰ ) ہنسا کرتے تھے ،
بیشک مجرم لوگ ایمان والوں کا ( دنیا میں ) مذاق اڑایا کرتے تھے