Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जब उन के पास से गुज़रते तो आपस में आँखों और भौंहों से इशारे करते थे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور جب وہ اُن کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھوں سے اشارے کرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جب ان کے پاس سے گذرتے تو کن انکھیوں سے اشارے کرتے ۔

By Hussain Najfi

جب ان کے پاس سے گزرتے تھے تو آنکھیں مارا کرتے تھے ۔

By Moudoodi

جب ان کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر ان کی طرف اشارے کرتے تھے ،

By Mufti Naeem

اور جب وہ ( ایمان والے ) ان ( کفار ) کے پاس سے گزرتے تو آنکھوں سے ( تحقیر آمیز ) اشارے کیا کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

اور جب ان کے پاس سے گذرتے تھے تو ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارے کرتے تھے ۔

By Noor ul Amin

اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو ایک دوسرے کو آنکھیں مار کر اشارے کرتے

By Kanzul Eman

( ۳۰ ) اور جب وہ ( ف۳۱ ) ان پر گزرتے تو یہ آپس میں ان پر آنکھوں سے اشارے کرتے ( ف۳۲ )

By Tahir ul Qadri

اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھوں سے اشارہ بازی کرتے تھے