قرآن پاک میں ہے: (وَ مِزَاجُہٗ مِنۡ تَسۡنِیۡمٍ ) (۸۳:۲۷) او راس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہوگی۔ بعض نے کہا ہے کہ تَسْنِیمٍ جنت میں ایک اعلیٰ قسم کے چشمے کا نام ہے جیساکہ بعد میں اس کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: (عینا ) (الۡمُقَرَّبُوۡنَ ) (۸۳:۲۸) وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پئیں گے۔
Words | Surah_No | Verse_No |
تَسْنِيْمٍ | سورة المطففين(83) | 27 |