Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَرْضٌ کَنُوْدٌ:بنجر زمین جہاں کچھ پیداوار نہ ہوتی ہو۔ (اور کنایہ کے طور پر ناسپاس گذار کو کَنُوْدٌ کہا جاتا ہے چنانچہ قرآن پاک میں ہے: (اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوۡدٌ ) (۱۰۰۔۶) کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان نہ ماننے والا اور ناشکرا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
لَكَنُوْدٌ سورة العاديات(100) 6