निस्संदेह मनुष्य अपने रब का बड़ा अकृतज्ञ है,
یقیناًانسان اپنے رب کے لیے بلاشبہ بڑاہی ناشکرا ہے۔
کہ بیشک انسان اپنے رب کا نہایت ناشکرا ہے ۔
بےشک انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے ۔
حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ، 4
بے شک انسان اپنے رب کا بہت بڑا ناشکرگزار ہے
کہ انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے ۔
بیشک انسان اپنے رب کابڑاہی ناشکرا ہے
( ٦ ) بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ( ف۵ )
بیشک انسان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے