Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और इसी हाल में वे दल में जा घुसे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھراس کے ساتھ لشکر میں گھُس جاتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور غبار کے ساتھ غول میں گھس جانے والے!

By Hussain Najfi

پھر اسی حالت میں ( دشمن کی ) جماعت ( لشکر ) میں گھس جاتے ہیں ۔

By Moudoodi

پھر اسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں ۔

By Mufti Naeem

پر اسی وقت ( دشمن کے ) لشکر میں گُھس جاتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر اسی وقت کسی جمگھٹے کے بیچوں بیچ جاگھستے ہیں ۔ ( ١ )

By Noor ul Amin

پھر اسی حالت میں وہ ( دشمن کے ) لشکرمیں جاگھستے ہیں

By Kanzul Eman

( ۵ ) پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

پھر وہ اسی وقت ( دشمن کے ) لشکر میں گھس جاتے ہیں