Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْفِیْلُ: ہاتھی جمع۔ فِیْلَۃٌ وَفُیُوْلٌ قرآن پاک میں ہے: (اَلَمۡ تَرَ کَیۡفَ فَعَلَ رَبُّکَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِیۡلِ) (۱۰۵:۱) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا۔ رَجُلٌ فِیْلُ الرَّأْیِ وَفَالُ الرَأْیِ: کمزور رائے آدی۔ اَلْمُفَایَلَۃُ: ایک قسم کا کھیل جس میں بچے کوئی چیز مٹی میں چھپا دیتے ہیں پھر اس مٹی کو مٹھیاں بھربھر کر تقسیم کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہ کس کے حصہ میں آتی ہے اور فَائِلٌ: سرین کے گڑھے یا گوشت کے نیچے ایک رگ کا نام ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْفِيْلِ سورة الفيل(105) 1