اَلصَّیْفُ: گر می کا مو سم یہ الشِتَا ئُ کے بالمقا بل ہے جس کے معنی سر دی کا مو سم کے ہیں ۔ قرآ ن پا ک میں ہے : (رِحۡلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ )(۱۰۶۔۲) جا ڑے اور گر می کے زما نے کا سفر ۔ اور گر می کے مو سم میں جو با رش ہو اسے بھی صَیْفٌ کہا جا تا ہے جیسا کہ مو سم بہا ر کی با رش کو ربیع کہتے ہیں ۔ صَا فُوْا : گر می کے مو سم میں کسی جگہ چلے گئے اور اَصَا فُوْا مو سم گر ما میں دا خل ہو ئے ۔
Words | Surah_No | Verse_No |
وَالصَّيْفِ | سورة قريش(106) | 2 |