लगाए और परचाए रखना उन्हें जाड़े और गर्मी की यात्रा से
ان کے دل میں سردی اورگرمی کے سفرکی محبت ڈالنے کی وجہ سے۔
اس وابستگی کے سبب سے جو سردی اور گرمی کے سفر کے ساتھ ان کو ہے ۔
یعنی جاڑے اور گرمی کے تجارتی سفر سے مانوس کر دیا ہے ۔
﴿ یعنی﴾ جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس ، 2
سردی اور گرمی کے سفر سے انہیں مانوس کرنے کی وجہ سے
یعنی وہ سردی اور گرمی کے موسموں میں ( یمن اور شام کے ) سفر کرنے کے عادی ہیں ۔ ( ١ )
( جس کی وجہ سے ) سردیوں اور گرمیوں میں ( ان کے قافلے امن وسکون کے ساتھ ) سفر کرنے سے مانوس ہوگئے
( ۲ ) ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا ( رغبت دلائی )
انہیں سردیوں اور گرمیوں کے ( تجارتی ) سفر سے مانوس کر دیا