Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः उन्हें चाहिए कि इस घर (काबा) के रब की बन्दगी करे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواُن پرلازم ہے کہ اس گھرکے رب کی عبادت کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس چاہئے کہ وہ اس گھر کے خداوند کی عبادت کریں ۔

By Hussain Najfi

تو ان کو چاہیے کہ اس گھر ( خانۂ کعبہ ) کے پروردگار کی عبادت کریں ۔

By Moudoodi

لہذا ان کو چاہیے کہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں 3

By Mufti Naeem

پس چاہیے کہ وہ اس گھر ( بیت اللہ ) کے رب کی عبادت کیا کریں

By Mufti Taqi Usmani

اس لیے انہیں چاہیے کہ وہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں ۔

By Noor ul Amin

لہٰذاانہیں چاہیے کہ اس گھر کے مالک کی ( ہی ) عبادت کریں

By Kanzul Eman

( ۳ ) تو انہیں چاہیے اس گھر کے ( ف۳ ) رب کی بندگی کریں ،

By Tahir ul Qadri

پس انہیں چاہئے کہ اس گھر ( خانہ کعبہ ) کے رب کی عبادت کریں ( تاکہ اس کی شکر گزاری ہو )