Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिस ने उन्हें खिलाकर भूख से बचाया और निश्चिन्तता प्रदान करके भय से बचाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جس نے اُنہیں بھوک میں کھانے کودیااوراُن کوخوف سے امن دیا۔

By Amin Ahsan Islahi

جس نے انہیں قحط کے سبب سے کھلایا اور خوف کے سبب سے امن بخشا ۔

By Hussain Najfi

جس نے ان کو بھوک میں کھانے کو دیا اور خوف میں امن عطا کیا ۔

By Moudoodi

جس نے انہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا 4 اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا ۔ 5 ؏١

By Mufti Naeem

جس ( رب ) نے انہیں بھوک میں کھلایا اور انہیں خوف سے امن نصیب فرمایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

جس نے بھوک کی حالت میں انہیں کھانے کو دیا ، اور بدامنی سے انہیں محفوظ رکھا ۔

By Noor ul Amin

جس نے انہیں بھوک میں کھانادیااور ( سفرکے دوران ابرہہ کے لشکر کے ) خوف سے امن دیا

By Kanzul Eman

( ٤ ) جس نے انہیں بھوک میں ( ف٤ ) کھانا دیا ، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا ( ف۵ )

By Tahir ul Qadri

جس نے انہیں بھوک ( یعنی فقر و فاقہ کے حالات ) میں کھانا دیا ( یعنی رِزق فراہم کیا ) اور ( دشمنوں کے ) خوف سے امن بخشا ( یعنی محفوظ و مامون زندگی سے نوازا )