कितना है क़ुरैश को लगाए और परचाए रखना,
قریش کے دل میں محبت ڈالنے کی وجہ سے۔
بوجہ اس وابستگی کے جو قریش کو ہے ۔
چونکہ ( اللہ نے ) قریش کو مانوس کر دیا ۔
چونکہ قریش مانوس ہوئے 1
۔ ( قبیلہ ) قریش کو مانوس کرنے کی وجہ سے ۔
چونکہ قریش کے لوگ عادی ہیں ۔
( ہم نے ابرہہ اور اس کی فوج کے ساتھ جو کچھ کیا ) قریش کو مانوس بنانے کے لئے کیا
( ۱ ) اس لیے کہ قریش کو میل دلایا ( ف۲ )
قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے