اَلْمَسَدُ: کھجور کے درخت کی پتے نکالی ہوئی شاخوں کا ریشہ، جسے بٹ کر رسی بنائی جاتی ہے۔ (1) قرآن پاک میں ہے۔ ( حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ) (۱۱۱۔۵) یعنی کھجور کے پٹھوں سے بٹی ہوئی رسی۔ اِمْرَئَ ۃٌ مَّمْسُوْدَۃٌ: بٹی ہوئی رسی کی طرح گتھے ہوئے گوشت والی ( اور معتدل قامت) عورت۔
Words | Surah_No | Verse_No |
مَّسَدٍ | سورة التبت(111) | 5 |