उस की गरदन में खजूर के रेसों की बटी हुई रस्सी पड़ी है
اُس کی گردن میں مضبوط بٹی ہوئی رسی ہوگی۔
اس کی گردن میں بٹی ہوئی رسی ہوگی!
اور اس کی گردن میں مُونج کی بٹی ہوئی رسی ہے ۔
اس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی ۔ 5 ؏١
اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسہ ہے
اپنی گردن میں مونجھ کی رسی لیے ہوئے ۔ ( ٥ )
اس کی گردن میں کجھورکی بٹی ہوئی رسی ہوگی ( جسکے ذریعے جہنم میں گھسیٹی جائے گی
( ۵ ) اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا ، ( ف۵ )
اس کی گردن میں کھجور کی چھال کا ( وہی ) رسّہ ہوگا ( جس سے کانٹوں کا گٹھا باندھتی ہے )