Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उस की स्त्री भी ईंधन लादने वाली,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُس کی بیوی بھی جولکڑیاں ڈھونے والی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس کی بیوی بھی ، ایندھن ڈھوتی ہوئی ۔

By Hussain Najfi

اور ( اس کے ساتھ ) اس کی بیوی بھی جو ایندھن اٹھانے والی ہے ۔

By Moudoodi

اور ﴿اس کے ساتھ﴾ اس کی جورو بھی ، 3 لگائی بجھائی کرنے والی ، 4

By Mufti Naeem

اور اس کی بیوی ( بھی ) ( جو ) لکڑیوں کے گٹھے کو اُٹھانے والی ( ہے )

By Mufti Taqi Usmani

اور اس کی بیوی بھی ( ٣ ) لکڑیاں ڈھوتی ہوئی ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

اوراس کی بیوی ، جوایندھن اٹھائے پھرتی تھی ( یعنی لوگوں کے درمیان آگ لگاتی پھرتی تھی )

By Kanzul Eman

( ٤ ) اور اس کی جُورو ( ف٤ ) لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی ،

By Tahir ul Qadri

اور اس کی ( خبیث ) عورت ( بھی ) جو ( کانٹے دار ) لکڑیوں کا بوجھ ( سر پر ) اٹھائے پھرتی ہے ، ( اور ہمارے حبیب کے تلووں کو زخمی کرنے کے لئے رات کو ان کی راہوں میں بچھا دیتی ہے )