वह शीघ्र ही प्रज्वलित भड़कती आग में पड़ेगा,
وہ جلدہی شعلے والی آگ میں داخل ہوگا۔
وہ بھڑکتی آگ میں پڑے گا!
وہ عنقریب شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا ۔
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
عنقریب وہ انگاروں والی آگ میں داخل ہوگا ۔
وہ بھڑکتے شعلوں والی آگ میں داخل ہوگا ۔ ( ٢ )
جلدہی بھڑکتی آگ میں داخل ہوگا
( ۳ ) اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ ،
عنقریب وہ شعلوں والی آگ میں جا پڑے گا