Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उनका रास्ता नहीं जिन पर तेरा ग़ज़ब हुआ, और न उन लोगों का रास्ता जो तेरे रास्ते से भटक गए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جن پرنہ غصہ کیاگیااورنہ وہ گمراہ ہیں

By Amin Ahsan Islahi

جو نہ مغضوب ہوئے اور نہ گمراہ

By Hussain Najfi

نہ ان کا ( راستہ ) جن پر تیرا قہر و غضب نازل ہوا ۔ اور نہ ان کا جو گمراہ ہیں ۔

By Moudoodi

جو معتوب نہیں ہوئے ، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں 10 ۔

By Mufti Naeem

جن پر غضب نازل کیا گیا ان کے ( راستے کے ) علاوہ ہو اور نہ دکھائیے گمراہوں ( کا راستہ )

By Mufti Taqi Usmani

نہ کہ ان لوگوں کے راستے کی جن پر غضب نازل ہوا ہے اور نہ ان کے راستے کی جو بھٹکے ہوئے ہیں ۔

By Noor ul Amin

ان کی راہ پر نہیں جن پر تیراغضب ہوا اور نہ ان کی جو گمراہ ہوگئے

By Kanzul Eman

نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا

By Tahir ul Qadri

ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ ( ہی ) گمراہوں کا