और तुम्हें क्या मालूम कि वह क्या है?
اورتم کیاجانوکیا ہے وہ ؟
اور تم کیا سمجھے کہ وہ کیا ہے؟
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ ( ھاویہ ) کیا ہے ۔
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟
اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ ( ہاویہ ) کیا ہے
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ گہرا گڑھا کیا چیز ہے؟
اورآپ کیا جانیں کہ وہ کیا چیزہے؟
( ۱۰ ) اور تو نے کیا جانا ، کیا نیچا دکھانے والی ،
اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ ہاویہ کیا ہے