वह मनभाते जीवन में रहेगा
وہ پسندیدہ زندگی میں ہوگا۔
وہ تو دل پسند عیش میں ہوگا
تو وہ دل پسند عیش و آرام میں ہوگا ۔
وہ دل پسند عیش میں ہوگا ،
پس وہ پسند کی زندگی میں ہوگا
تو وہ من پسند زندگی میں ہوگا ۔
وہ تودل پسندعیش میں ہوگا
( ۷ ) وہ تو من مانتے عیش میں ہیں ( ف٦ )
تو وہ خوش گوار عیش و مسرت میں ہوگا